تحریک انصاف نے حکومت سے مذاکرات کیلئے کمیٹی قائم کر دی

تحریک انصاف نے حکومت سے مذاکرات کیلئے کمیٹی قائم کر دی
تحریک انصاف نے حکومت سے مذاکرات کیلئے کمیٹی قائم کر دی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے حکومت کی جانب سے غیر مشروط مذاکرات شروع کرنے کے اعلان کے بعد مذاکراتی کمیٹی قائم کر دی ہے۔ کمیٹی ڈپٹی چیئرمین شاہ محمود قریشی اور اسد عمر پر مشتمل ہو گی جو حکومتی کمیٹی بات چیت کرے گی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ممکنہ طور پر دونوں مذاکراتی کمیٹیاں کل شام ملاقات کریں گی تاہم یہ ملاقات کہاں کی جائے گی اس کا ابھی فیصلہ نہیں ہوا سکا۔