آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے 12 دسمبر کو کور کمانڈر کانفرنس طلب کر لی

آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے 12 دسمبر کو کور کمانڈر کانفرنس طلب کر لی
آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے 12 دسمبر کو کور کمانڈر کانفرنس طلب کر لی

  

راولپنڈی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے 12 دسمبر کو کور کمانڈرز کانفرنس طلب کر لی ہے۔تفصیلات کے مطابق دورہ امریکہ کے بعد آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کور کمانڈرز کانفرنس طلب کر لی ہے جس میں آرمی چیف دورہ امریکہ کے حوالے سے کور کمانڈرز کو اعتماد میں لیں گے۔اس کے علاوہ اس کانفرنس میں لائن آف کنٹرول پر جاری کشیدگی اور مغربی سرحدوں کی صورتحال پر بھی غور کیا جائے گا۔جبکہ کانفرنس میں آئی ڈی پیز کی واپسی کے لیے جامع پلان کی بھی منظوری دی جائے گی۔

مزید : راولپنڈی /اہم خبریں