وادی تیراہ میں فضائی کاروائی ، 7 دہشت گرد ہلاک

وادی تیراہ میں فضائی کاروائی ، 7 دہشت گرد ہلاک
وادی تیراہ میں فضائی کاروائی ، 7 دہشت گرد ہلاک

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

خیبر ایجنسی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستانی فورس کی جانب سے دہشت گردوں کے خلاف جاری کاروائیاں کامیابی کے ساتھ جاری ہیں۔آئی ایس پی آر کے مطابق خیبر ایجنسی کے علاقے وادی تیراہ میں پاکستانی فورسز نے فضائی کاروائی کرتے ہوئے 7 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا جبکہ اس کاروائی میں متعدد دہشت گرد زخمی بھی ہیں ۔آئی ایس پی آر کی جانب سے یہ بھی بتایا گیا کہ اس کاروائی میں دہشت گردوں کے 8 ٹھکانے بھی تباہ کیے گئے۔

مزید :

خیبر -اہم خبریں -