پاکستان بھارت کے ساتھ مذاکرات میں دو ٹوک موقف اختیار کرے: علی گیلانی

سری نگر (ویب ڈیسک) حریت رہنما سید علی گیلانی نے پاکستان بھارت مذاکرات پر کہا ہے کہ مذاکرات نہ ہونے سے ہونا بہتر ہے۔ پاکستان دو ٹوک موقف اختیار کرے۔

مزید : بین الاقوامی