حفیظ پیرزادہ کے بنگلے پر فائرنگ، گارڈ جاں بحق، 3ملزم گرفتار

حفیظ پیرزادہ کے بنگلے پر فائرنگ، گارڈ جاں بحق، 3ملزم گرفتار
حفیظ پیرزادہ کے بنگلے پر فائرنگ، گارڈ جاں بحق، 3ملزم گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ویب ڈیسک) کراچی کے علاقے مسلم آباد میں فائرنگ سے نجی کمپنی کا سیکیورٹی گارڈ جاں بحق ہو گیا۔۔ جبکہ پولیس نے مختلف علاقوں میں کارروا ئیاں اور مقابلے کے تین ملزمان کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کر لیا ہے۔تفصیلات کے مطابق جمشید ٹان کے علاقے مسلم آباد میں فائرنگ سے نجی کمپنی کا سیکیورٹی گارڈ جاں بحق ہوگیا۔پولیس کے مطابق مقتول سابق وفاقی وزیر حفیظ پیر زادہ کے بنگلے پر تعینات تھا۔واقعہ کی تفتیش کی جاری ہے۔دوسر ی جانب بلدیہ اتحاد ٹان میں پولیس نے مقابلے کے بعد ملزم یوسف کو گرفتار کر کے دستی بم اور اسلحہ برآمد کر لیا۔سہراب گوٹھ پولیس نے کارروا ئی کر کے دو ملزمان رستم اور داد کو گرفتارکر کے انکے قبضے سے اسلحہ برآمد کر لیا۔پولیس کے مطابق ملزمان سٹر ئٹ کی کرائم وارداتوں ملوث ہیں۔

مزید :

کراچی -