ٹرمپ کا مسلمانوں کے امریکہ میں داخلے پر پابندی کا مطالبہ سراسر غلط ہے ‘ ڈیوڈ کیمرون

ٹرمپ کا مسلمانوں کے امریکہ میں داخلے پر پابندی کا مطالبہ سراسر غلط ہے ‘ ڈیوڈ ...

لندن (بیورورپورٹ) برطانوی وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون نے ڈونلڈ ٹرمپ کے مسلمانوں کے امریکہ میں داخلے پر پابندی سے متعلق بیان پر شدید نکتہ چینی کی ہے ڈیوڈ کیمرون نے ڈونلڈ ٹرمپ کے بیان پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ٹرمپ کا مسلمانوں کے امریکہ میں داخلے پر پابندی کا مطالبہ سراسر غلط ہے انہوں نے ٹرمپ کے خیالات سے اتفاق نہیں کیا اور کہا کہ ٹرمپ کا بیان غلط اور مسلمانوں میں پھوٹ ڈالنے کے مترادف ہے مسلمانوں میں تقسیم پیدا ہو گی واضح رہے امریکی صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے مسلمانوں کے امریکہ میں داخلے پر پابندی کا مطالبہ کیا تھا۔

اس موقع پر چوراہوں پر بھی دہشتگرد حملوں میں ہلاک ہونے والوں کی یاد میں شمعیں روشن کیں اور پروجیکٹروں کی مدد سے دریائے سوون کے کنارے ایستادہ عمارتوں کی درودیوار پر ان کو نام روشن کئے گئے۔

مزید : عالمی منظر