مانچسٹر یونائیٹڈ کا برازیلین اسٹار نیمارجونیئر کیلئے ریکارڈ بولی دینے کا فیصلہ

مانچسٹر یونائیٹڈ کا برازیلین اسٹار نیمارجونیئر کیلئے ریکارڈ بولی دینے کا ...

لندن (آئی این پی) مانچسٹر یونائیٹڈ نے برازیلین اسٹار نیمارجونیئر کیلئے ریکارڈ ساز بولی دینے کا فیصلہ کرلیا۔کلب ترجمان کے مطابق جنوری کی ٹرانسفر ونڈو میں بارسلونا سٹرائیکر کیلئے 143.9 ملین پاؤنڈز کی ریکارڈ بولی دی جائے گی ، ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ مانچسٹریونائیٹڈ آئندہ سیزن میں کھلاڑیوں کی خریدوفروخت پر 200 ملین پاؤنڈز خرچ کرے گا اور کلب نیمار جونیئر کے علاوہ اپنے ہی سابق کھلاڑی کرسٹیانورونالڈواور ریال میڈرڈ کے گیریتھ بیل پر بھی نظریں جمائے ہوئے ہے۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی