سید مستجاب شاہ کل میجر رفیق حسرت کے اعزاز میں ظہرانہ دیں گے

سید مستجاب شاہ کل میجر رفیق حسرت کے اعزاز میں ظہرانہ دیں گے

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)المنصور اسٹیٹ ڈی ایچ اے کے چیف ایگزیکٹو سید مستجاب شاہ 11دسمبر کو پروفیشنل گروپ کے امیدوار میجر رفیق حسرت اور ان کے پینل کے اعزاز میں ظہرانہ دیں گے جمعتہ المبارک کی نماز کے بعد المنصور اسٹیٹ کے دفتر فیز1میں ظہرانے کا اہتمام کیا گیا ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1