مصطفی اسٹیٹ نے الخدمت گروپ کی حمایت کا اعلان کردیا

مصطفی اسٹیٹ نے الخدمت گروپ کی حمایت کا اعلان کردیا

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)مصطفیٰ اسٹیٹ ڈی ایچ اے لاہور نے الخدمت گروپ کی حمایت کا اعلان کر دیا مصطفی اسٹیٹ گروپ کے چےئرمین شعیب جاوید نے روزنامہ پاکستان سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ڈی ایچ اے کی ڈیلرز برادری مسائل میں گری ہوئی ہے الخدمت گروپ کا ریکارڈ اچھا ہے، طلعت احمد میاں اور میجر وسیم انور چودھری نے خدمت کی تاریخ رقم کی ہے ظہیر اعوان،میاں نواز،مون ملک جیسے پڑھے لکھے نوجوان متعارف کرائے ہیں ان کی کامیابی ضروری ہے ۔

مزید : میٹروپولیٹن 1