انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلافورزپرالیکشن کمیشن خاموش

انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلافورزپرالیکشن کمیشن خاموش

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر ڈی ایچ اے الیکشن کمیشن خاموش ، 19دسمبر کے الیکشن کے لیے امیدواروں کی طرف سے بڑی بڑی فلیکس دفتروں پر لگنا شروع ہو گئی ہیں الیکشن کمیشن کی طرف سے جاری کیے گئے ضابطہ اخلاق میں کھلے عام عام جلسوں پر کھانا کھلانے اور بڑے بڑے سائز کے بینر اور فلیکس لگانے پر پابندی عائد کی گئی ہے۔