ہلٹن فار ما اینڈ ہینو ویکس فار ما سو ٹیکل کمپنی کے چیئرمین کا ویٹرنری یونیورسٹی کے مستحق طلباء کیلئے 50لاکھ روپے کا عطیہ

ہلٹن فار ما اینڈ ہینو ویکس فار ما سو ٹیکل کمپنی کے چیئرمین کا ویٹرنری ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (کامرس رپورٹر) ہلٹن فار ما اینڈ ہینو ویکس فار ما سو ٹیکل کمپنی کے چیر مین سردار محمد یا سین ملک نے یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈاینیمل سائنسز لا ہو ر سٹی کیمپس کا دورہ کیااور و ا ئس چا نسلر پروفیسر ڈاکٹر طلعت نصیر پا شا سے ملا قا ت کی۔جس میں اُ نہو ں نے ویٹرنری یونیورسٹی کے غر یب مستحق ہو نہار طلبہ و طالبا ت کی ما لی معاو نت کے لیئے پا نچ ملین رو پے یو ا س زکو ۃ فنڈ میں بطو ر عطیہ دیے۔ و ا ئس چا نسلر پروفیسر ڈاکٹر طلعت نصیر پا شا نے غر یب ہو نہار حقدار طلبہ کی ما لی معاو نت کر نے پر سردار محمد یا سین ملک کی کا و شو ں کو سرا ہا۔ اُس مو قع پر خطا ب کر تے ہو ئے یا سین ملک نے کہا کہ بے شمار ہو نہار طلبہ ایسے بھی ہیں جو ما لی مسا ئل کی و جہ سے حصو ل تعلیم میں مشکلا ت کا سا منا کر تے ہیں ۔ما لی معاو نت کے ذر یعے اُن طلبہ کو تعلیم حا صل کر نے کے موا قع فرا ہم کیئے جا سکتے ہیں نیز کہا کہ ویٹر نری یو نیو ر سٹی کے طلبہ کے سا تھ ان کی مخلص وا بستگی مستقبل میں بھی اسی طر ح قا ئم ر ہے گی۔

مزید :

کامرس -