بھارتی وزیر خارجہ سشما سورا ج کی مریم نواز کے ساتھ ملاقات

بھارتی وزیر خارجہ سشما سورا ج کی مریم نواز کے ساتھ ملاقات

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی وزیر خارجہ سشما سورا ج نے وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز کے ساتھ ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق بدھ کو وزیراعظم ہاؤس میں بھارتی وزیر خارجہ سشما سورا ج نے وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز کے ساتھ ملاقات کی اس دوران باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔مریم نواز نے پاکستان آمد پر سشما سوراج کا خیر مقدم کیا اس دوران دونوں جانب سے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا گیا۔

مزید : صفحہ اول