سشما سوراج کا تعلق لاہو ر رسے نکلا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج کا تعلق لاہور سے نکلا ۔بدھ کو ایک نجی ٹی وی کے مطابق بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بتا یا کہ ان کے والدین کا تعلق لاہور کے علاقے دھر م پورہ سے تھا۔انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان کے گزشتہ دورے میں دھر م پورے جا کر اپنے آبائی گھر دیکھا تھا۔ا