عمران خان 11 دسمبر کوبھارت جائینگے

عمران خان 11 دسمبر کوبھارت جائینگے

لاہور(آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان پاک بھارت تعلقات سے متعلق کانفرنس میں شرکت کیلئے بھارت جائیں گے۔بتایا گیا ہے کہ عمران خان کی طرف سے بھارت جانے کیلئے ویزہ کی درخواست دی گئی ہے ، عمران خان ایک روزہ دورے پر 11دسمبر کو بھارت جائیں گے جہاں وہ پاک بھارت تعلقات سے متعلق کانفرنس میں شرکت کریں گے۔

مزید : صفحہ اول