امیتابھ بچن کو فلموں میں چانس دیکر بڑی غلطی کی،رام گوپال

امیتابھ بچن کو فلموں میں چانس دیکر بڑی غلطی کی،رام گوپال

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ ہدایتکار رام گوپال نے کہا ہے کہ وہ میگا اسٹار امیتابھ بچن کے ساتھ پہلی فلم ’’خوددار‘‘ میں کام کرنے کے بعد ان کی شاندار کارکردگی کے سحر میں گرفتار ہو گئے تھے۔انھوں نے اپنی کتاب میں لکھا ہے کہ وہ پہلی فلم میں امیت جی کی جاندار اداکاری سے اسقدر متاثر ہوئے کہ انھیں اپنی مزید دو فلموں ’’ آگ ‘‘ اور ’’نشبد‘‘ میں بھی چانس دے دیا۔رام گوپال ورما نے لکھا ہے کہ انھیں ان دونوں فلموں کی ناکامی کے وقت احساس ہوا کہ انھوں نے امیتابھ بچن کو ان دو فلموں میں چانس دے کر غلطی کی تھی ۔

مزید :

کلچر -