شاہ رخ خان کی بگ باس9 میں شرکت کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا

شاہ رخ خان کی بگ باس9 میں شرکت کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نئی دہلی (آئی این پی) بولی ووڈ سپر سٹار شاہ رخ خان کی طرف سے آخر کار اپنی نئی آنے والی فلم ’’دل والے‘‘ کی پرموشن کیلئے بگ باس کے گھر آمد کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ بولی ووڈ لائف ڈاٹ کام کی رپورٹ کے مطابق شاہ رخ خان 19دسمبر کو سلمان خان کے ہمراہ بگ باس کی خصوصی قسط کی ریکارڈنگ میں حصہ لیں گے ،جو 20دسمبر کو نشر کی جا ئے گی۔دریں اثناء مذکورہ تاریخ کے متعلق جان کر سپر سٹار کے پرستار اس سوچ میں ہیں کہ انھیں دل والے کی نمائش سے قبل بگ باس 9 میں شرکت کرنی چاہیے تھی۔

مزید :

کلچر -