طوطی برال نے اداکاری کے ساتھ ڈائریکشن کیطرف آنیکا کا فیصلہ کرلیا

طوطی برال نے اداکاری کے ساتھ ڈائریکشن کیطرف آنیکا کا فیصلہ کرلیا

لاہور( شوبز ڈیسک) سٹیج کے نامور اداکار طوطی برال نے اداکاری کے ساتھ ساتھ اب ڈائریکشن کیطرف آنے کا بھی فیصلہ کرلیا نامور سٹیج اداکار کا کہنا ہے کہ میں نے اپنی محنت سے سٹیج کی دنیا میں نمایاں مقام حاصل کیا ہے اور شائقین نے ہمیشہ میرے کام کو پسند کیا ہے ۔

مستقبل میں بھی عمدہ کام کروں گی سٹیج ڈرامہ ندا بلے بلے میں وہ ڈائریکٹر نجم زیدی کے اسسٹنٹ کے طور پر بھی کام کررہے ہیں جبکہ وہ عنقریب ناہید خاتم کی شاگردی بھی اختیار کرلیں گے ۔

مزید : کلچر