ثناء خان کو ڈائریکٹر انیل شرما نے اپنی فلم میں کاسٹ کرلیا

ثناء خان کو ڈائریکٹر انیل شرما نے اپنی فلم میں کاسٹ کرلیا
 ثناء خان کو ڈائریکٹر انیل شرما نے اپنی فلم میں کاسٹ کرلیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ممبئی(نیٹ نیوز) بھارتی اداکارہ ثناء خان کو ڈائریکٹر انیل شرما نے اپنی فلم میں کاسٹ کرلیا ہے اس حوالے سے اداکارہ کا کہنا ہے کہ میں نے ہمیشہ اچھا کام کیا ہے اور اسی وجہ سے مجھے بہت ساری فلموں میں کام کرنے کی آفرز ہیں لیکن میں سوچ سمجھ کرہی فلم سائن کروں گی ثناء خان نے کہا کہ محنت پریقین رکھتی ہوں او ر اسی لئے میں نے یہ مقام حاصل کیا ہے جسے میں برقرار رکھنے کی کوشش کروں گی۔

مزید :

کلچر -