رواں ہفتہ تعلیمی امن کے طور پر منائیں گے،عامر اسما عیل

رواں ہفتہ تعلیمی امن کے طور پر منائیں گے،عامر اسما عیل

لاہور ( خبر نگار خصوصی) انجمن طلبہ اسلام ضلع لا ہور کے ناظم عامر اسما عیل نے ذمہ داران کے اجلاس سے خطاب کر تے ہوئے کہا ہے کہ رواں ہفتہ تعلیمی امن کے طور پر منائیں گے ۔ ہفتہ تعلیمی امن کے تحت امن واک ،کا نفرسز اور سیمینا رز منعقد کئے جائیں گے۔ نکا مز ید کہنا تھا کہ سانحہ پشاور میں شہید ہونے والے طلباء ہمارے ماتھے کا جھومر ہیں ،شہید طلبا ء کی قر بانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی ۔

مزید : میٹروپولیٹن 4