پروفیسر ڈاکٹر مجاہد کامران کی زیر صدارت اجلاس

پروفیسر ڈاکٹر مجاہد کامران کی زیر صدارت اجلاس

لاہور(خبر نگار خصوصی) پنجاب یونیورسٹی کے19دسمبر2015ء کو منعقد ہونے والے 124 ویں کانووکیشن کے سلسلے میں انتظامات کا جائزہ لینے کے لئے وائس چانسلر آفس کے کمیٹی روم میں پروفیسر ڈاکٹر مجاہد کامران کی زیر صدارت اجلاس منعقد ہواجس میں ذیلی کمیٹیوں کی جانب سے کانووکیشن کے لئے کئے گئے انتظامات کا جائزہ لیا گیا۔اجلاس میں ڈین فیکلٹی آف بہیوریل اینڈ سوشل سائنسز پروفیسر ڈاکٹر محمد زکریا ذاکر، رجسٹرار پروفیسر ڈاکٹر لیاقت علی، مختلف شعبہ جات اور کمیٹیوں کے سربراہان نے شرکت کی ۔

مزید : میٹروپولیٹن 4