تعلیمات پیغمبر کانفرنس ہفتہ کو دارالعلوم حنفیہ لبرٹی مارکیٹ گلبرگ میں ہوگی

تعلیمات پیغمبر کانفرنس ہفتہ کو دارالعلوم حنفیہ لبرٹی مارکیٹ گلبرگ میں ہوگی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(نمائندہ خصوصی)جمعیت علماء اسلام (س)لاہور کے سیکر ٹری اطلاعات رحمت اللہ لاشاری نے کہا کہ تعلیمات پیغمبر کانفرنس بروز ہفتہ بعد نماز مغرب دارالعلوم حنفیہ لبرٹی مرکیٹ گلبرگ میں ہوگی۔جسمیں دینی ومذہبی سیاسی جماعتوں کے قائدین خطاب کریں گے ۔جس میں خصوصی خطاب مولانا عبدالرؤف فاروقی،مولانا الیاس گھمن ،مولانا عبدالمالک ،مولانا عبدالخبیر آزاد، مولانا سعید الرحمن ،مولانا سرفراز اعوان ،مولانا ظہیر احمد کشمیری ،مولانا مخدوم منظور احمد،مولانا سیف الدین سیفی ،صاحبزادہ محمد سجادعابد فاروقی اوردارلعلوم حنفیہ کے ناظم اعلیٰ حافظ شعیب الرحمن قاری وزیر احمد لاشاری حافظ ریحان لاشاری،رحمت اللہ لاشاری دیگر مذہبی وسیاسی رہنما شرکت کریں گے ۔