خانہ فرہنگ ایران میں فارسی کلاسز کا آغاز 26 دسمبر سے ہوگا

خانہ فرہنگ ایران میں فارسی کلاسز کا آغاز 26 دسمبر سے ہوگا

پشاور( پاکستان نیوز) خانہ فرہنگ ایران پشاور میں فارسی کلاسز 26 دسمبر سے شروع ہوں گے خانہ فرہنگ داخلہ سیکشن سے جاری ہونے والے اعلامیے ک مطابق فارسی زبان سیکھنے کے خواہش مند خواتین وحضرات فوری طور پر رابطہ کرکے اپنا اندراج کریں کلاسز 26 دسمبر سے شروع ہوں گے معروف فارسی وان پروفیسر ڈاکٹر سید غیور حسین فارسی پڑھائیں گے ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر