تخت بھائی میں بجلی کی طویل ترین لوڈشیڈنگ ،عوام عاجز

تخت بھائی میں بجلی کی طویل ترین لوڈشیڈنگ ،عوام عاجز

تخت بھا ئی (نمائندہ پاکستان )سا ڑو شا ہ اور گرد نو اح میں بجلی کو طو یل تر ین لو ڈ شیڈ نگ کے با عث عوا م عا جز آ گئے ۔تفصیلا ت کے مطا بق سا ڑو شا ہ اور گر د نو اح عظیم کلے ،ملیا نو کلے اور جر ند ے قا سم آ با د میں بجلی کی رواز نہ اٹھا ر ہ گھنٹے لو ڈ شیڈ نگ نے عوا م کی ز ند گی اجیر ن کر دی ہے اور مو سم سر ما کے با و جو د صبح و شا م گھنٹو ں تک لو ڈ شیڈ نگ نے عوا م اور خصو صاًتا جر برادر ی کا کا روبا ر ز ند گی شد ید متا ثر کیا ہے جبکہ مسا جد اور گھرو ں میں پینے و استعمال کا پا نی بھی نا پید ہو گیا ہے سا ڑو شا ہ اور گر د نواح کے عوا می حلقو ں نے حکو مت اور پیسکو کے اعلیٰ حکا م سے فو ری طور پر لو ڈ شیڈ نگ کا خا تمہ کر نے کا مطا لبہ کیا ہے بصو رت د یگر عوا م راست اقدا م اٹھا نے پر مجبو ر ہو نگے ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر