پی ٹی آئی رہنما علی زیدی کا فاروق ستار سے ٹیلی فونک رابطہ

پی ٹی آئی رہنما علی زیدی کا فاروق ستار سے ٹیلی فونک رابطہ

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی زیدی نے ایم کیو ایم کے سینئر رہنما ڈاکٹر فاروق ستار سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے ۔ذرائع کے مطابق ٹیلی فونک رابطے میں علی زیدی نے میئر کے اختیارات کے لیے ایم کیو ایم کے مطالبے کی حمایت سے آگاہ کیا ۔علی زیدی نے ایم کیو ایم کے لیے نیک تمناؤں کابھی اظہار کیا ۔

مزید : کراچی صفحہ اول