انسداد دہشت گردی فورس کی کارروئی،سیکیورٹی فورسز پر حملوں میں ملوث کالعدم تنظیم کا بانی دہشت گرد گرفتار

انسداد دہشت گردی فورس کی کارروئی،سیکیورٹی فورسز پر حملوں میں ملوث کالعدم ...
انسداد دہشت گردی فورس کی کارروئی،سیکیورٹی فورسز پر حملوں میں ملوث کالعدم تنظیم کا بانی دہشت گرد گرفتار

  

پشاور( مانیٹرنگ ڈیسک)پشاور کے علاقہ حاجی کیمپ اڈے میں انسداد دہشت گردی فورس کی کارروائی میں کالعدم تنظیم کا خطرناک دہشت گرد گرفتار کر لیا گیا ہے، سیکیورٹی فورسز پر متعدد حملوں میں ملوث تھا۔سی ٹی ڈی  حکام کے  مطابق  کارروائی میں کالعدم تحریک طالبان درہ آدم خیل کے بانی رکن ظاہر شاہ عرف بادشاہ کو پشاور کے علاقہ حاجی کیمپ اڈہ سے گرفتار کیا ہے اور  ظاہر شاہ سیکیورٹی فورسز پر8 مختلف حملوں میں ملوث تھا ۔

مزید : پشاور