ارکان کی عدم دلچسپی؛ کورم پورا نہ ہونے پر قومی اسمبلی کا اجلاس ملتوی

ارکان کی عدم دلچسپی؛ کورم پورا نہ ہونے پر قومی اسمبلی کا اجلاس ملتوی
ارکان کی عدم دلچسپی؛ کورم پورا نہ ہونے پر قومی اسمبلی کا اجلاس ملتوی

  

اسلام آباد(صباح نیوز)اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے ایوان کا کورم پورا نہ ہونے پر اجلاس شروع ہوتے ہی ملتوی کردی۔جمعرات کواسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی سربراہی میں اجلاس شروع ہوا تو ممبر قومی اسمبلی جمشید دستی نے کورم پورا نہ ہونے کی نشاندہی کرتے ہوئے کہا کہ 342 کے ایوان میں صرف 35 ارکان موجود ہیں جس پر اسپیکر نے کورم پورا ہونے تک اجلاس ملتوی کردیا۔

مزید : اسلام آباد