وزیراعلیٰ سندھ سے کور کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار کی ملاقات

وزیراعلیٰ سندھ سے کور کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار کی ملاقات
وزیراعلیٰ سندھ سے کور کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار کی ملاقات

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ سے کور کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار نے ملاقات کی ۔ تفصیلات کے مطابق ملاقات میں سینئر وزیر مراد علی شاہ اور سیکرٹری داخلہ سہیل انور سیال بھی موجود تھے۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں امن و امان کی صورتحال، ٹارگٹڈ آپریشن اور نیشنل ایکشن پلان پر غور کیا گیا۔