اورنج لائن ٹرین منصوبہ :ہیوی مشینری کی زد میں آکر موٹر سائیکل سوار کی ٹانگیں ٹوٹ گئیں

اورنج لائن ٹرین منصوبہ :ہیوی مشینری کی زد میں آکر موٹر سائیکل سوار کی ٹانگیں ...
اورنج لائن ٹرین منصوبہ :ہیوی مشینری کی زد میں آکر موٹر سائیکل سوار کی ٹانگیں ٹوٹ گئیں

  

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب کے صوبائی دارلحکومت لاہور میں دو موٹر سائیکل سوار اورنج لائن ٹرین منصوبے کی ہیوی مشینری سے ٹکرا کر شدید زخمی ہو گئے ۔تفصیل مطابق ا ورنج لائن ٹرین منصوبے کی جی ٹی روڈ پر کھڑی ہیوی مشینری سے ٹکرا کر پچاس سالہ اقبال کی دونوں ٹانگیں ٹوٹ گئی ہیں جبکہ دوسرا شخص معمولی زخمی ہوا ۔امدادی ٹیموں نے دونوں زخمیوں کو ہسپتال پہنچا دیا ۔پولیس نے موقع پر پہنچ کر کارروائی شروع کردی ۔

مزید : لاہور