سی آئی اے نے کارروائی کر کے 4مطلوب دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا

سی آئی اے نے کارروائی کر کے 4مطلوب دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا
سی آئی اے نے کارروائی کر کے 4مطلوب دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک )صوبائی دارلحکومت لاہور میں سی آئی اے سول لائنز نے کارروائی کر کے چار مطلوب دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا ۔
۔سی آئی اے حکام نے بتا یا کہ علاقہ غیر میں کارروائی کر کے سی آئی اے سول لائنز نے علاقہ غیر میں کارروائی کر کے پنجاب حکومت کو مطلوب چار دہشت گردوں کو گرفتار کیا ہے۔گرفتار دہشت گردوں میں جاوید عرف جیدا ،نصر اللہ ،راشد اور حافظ ساجد شامل ہیں ۔ان کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزمان حساس ادارے کے اہلکار کے قتل میں ملوث تھے اور ان پر مختلف جرائم میں پچاس مقدمات درج ہیں ۔پنجاب حکومت نے گرفتار دہشت گردوں کے سر کی قیمت بھی رکھی ہوئی تھی ۔

مزید :

لاہور -