بلدیاتی انتخابات،سندھ کے باقی اضلاع میں پولنگ 17دسمبر کو ہوگی، الیکشن کمیشن

بلدیاتی انتخابات،سندھ کے باقی اضلاع میں پولنگ 17دسمبر کو ہوگی، الیکشن کمیشن
بلدیاتی انتخابات،سندھ کے باقی اضلاع میں پولنگ 17دسمبر کو ہوگی، الیکشن کمیشن

  

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے بلدیاتی الیکشن کے سلسلے میں سندھ کے تمام باقی اضلاع کی نشستوں پر الیکشن کے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق تمام نشستوں پر پولنگ 17دسمبر کو ہوگی۔ گھوٹکی، خیر پور، جیکب آباد، دادو، کشمور اور شہداد کوٹ ، حید آباد، سجاول، ٹھٹھہ ،تھرپار کر، نو شہرو فیروز، ٹنڈو الہ یار،میر پور خاص اور بدین سمیت سندھ کے کئی اضلاع میں بلدیاتی الیکشن کیلئے پولنگ ہوگی۔

مزید : کراچی /اہم خبریں