کراچی ،چار یوسی چیئرمینوں سمیت 20سے زائد منتخب نمائندے پیپلز پارٹی میں شامل

کراچی ،چار یوسی چیئرمینوں سمیت 20سے زائد منتخب نمائندے پیپلز پارٹی میں شامل
کراچی ،چار یوسی چیئرمینوں سمیت 20سے زائد منتخب نمائندے پیپلز پارٹی میں شامل

  

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی میں آزاد حیثیت سے جیتنے والے چار یوسی چیئرمینوں سمیت 20سے زائد منتخب عوامی نمائندے پیپلز پارٹی میں شامل ہو گئے ہیں۔ ان نمائندوں کا تعلق کراچی کے اضلاع غربی اور جنوبی سے ہے۔انہوں نے اپنی شمولیت کا اعلان وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ سے ملاقات کے بعد کیا۔اس موقع پر قائم علی شاہ کا کہنا تھا کہ کراچی کے اضلاع غربی، وسطی اور ملیر میں اپنے ڈسٹرکٹ چیئرمین لائینگے۔

مزید : کراچی