پولیس کی کارروائی ،16کلو ہیروئن برآمد کر کے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا

پولیس کی کارروائی ،16کلو ہیروئن برآمد کر کے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا
پولیس کی کارروائی ،16کلو ہیروئن برآمد کر کے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا

  

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک )موٹر وے پر پولیس نے کارروائی کر کے گاڑی سے 16کلو ہیروئن برآمد کر کے دو افراد کو گرفتار کر لیا ۔تفصیل کے مطابق موٹر وے کے ٹول پلازہ پر کار سے سنیپ چیکنگ کے دوران 16کلو ہیروئن برآمد ہوئی جس پرپولیس نے گاڑی میں سوار دو افراد کو گرفتار کر لیا ۔گرفتار ملزمان ہیروئن اسلام آباد لے کر جا رہے تھے ۔

مزید : پشاور