سنگم رانا کیس،پولیس نےاداکارہ کے موبائل کا تمام ڈیٹا حاصل کر لیا, مبینہ ملزموں کے پولی گرافک ٹیسٹ کرانے کا فیصلہ

سنگم رانا کیس،پولیس نےاداکارہ کے موبائل کا تمام ڈیٹا حاصل کر لیا, مبینہ ...
سنگم رانا کیس،پولیس نےاداکارہ کے موبائل کا تمام ڈیٹا حاصل کر لیا, مبینہ ملزموں کے پولی گرافک ٹیسٹ کرانے کا فیصلہ

  

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک) سٹیج اداکارہ ثوبیہ عرف سنگم رانا کی پر اسرا موت کا معمہ تاحال حل نہیں ہوسکا۔ اب پولیس نے اس کیلئے پولی گرافک ٹیسٹ کا سہار لیا ہے۔ پولیس  اب مبینہ ملزمان ذیشان اور آصف کے پولی گرافک ٹیسٹ کرائے گی جس کے بعد اس کیس کو آگے بڑھایا جا سکے گا۔واضح رہے کہ اداکارہ کی پراسرار ہلاکت کا معمہ تاحال حل نہیں ہوسکا اور اس کی ماں اس کو قتل جبکہ ملزمان خودکشی ہی کہہ رہے ہیں۔

مزید : تفریح