نواسہ رسول ؐ حضرت امام حسن ؓ کا یوم شہادت (آج) عقیدت و احترام سے منایا جائیگا

نواسہ رسول ؐ حضرت امام حسن ؓ کا یوم شہادت (آج) عقیدت و احترام سے منایا جائیگا
نواسہ رسول ؐ حضرت امام حسن ؓ کا یوم شہادت (آج) عقیدت و احترام سے منایا جائیگا

  

لاہور(آئی این پی)نواسہ رسول ؐ حضرت امام حسن ؓ کا یوم شہادت آج (جمعہ)کونہایت عقیدت و احترام سے منایا جائے گااس سلسلے میں لاہور سمیت ملک بھر میں امام بارگاہوں میں مجالس عزاء منعقد کی جائیں گی جس سے خطاب کے دوران علماء و ذاکرین حضرت امام حسن ؓ کی تعلیمات پر روشنی ڈالیں گے جبکہ علم وذوالجناح اور تابوت کے ماتمی جلوس بھی نکالے جائیں گے جس میں عزادار ماتم داری و زنجیر زنی کریں گے ملتان سمیت ملک بھر کی مساجد میں جمعۃ المبارک کے اجتماعات اورتقریبات میں علماء کرام وخطیب نواسہ رسول ؐ حضرت امام حسن ؓ کی سیرت مبارکہ اور فلسفہ شہادت پر تفصیل سے روشنی ڈالیں گے۔

مزید : قومی