اوکاڑہ میں مبینہ پولیس مقابلہ ،تین ڈاکو ہلاک

اوکاڑہ میں مبینہ پولیس مقابلہ ،تین ڈاکو ہلاک
اوکاڑہ میں مبینہ پولیس مقابلہ ،تین ڈاکو ہلاک

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اوکاڑہ (مانیٹرنگ ڈیسک)اوکاڑہ کے نواحی گاﺅں میں تین ڈاکو مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک ہو گئے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق پولیس کا کہناہے کہ تین ڈاکو شہری سے موٹر سائیکل چھین کر فرار ہو رہے تھے اور پولیس اہلکاروں نے اطلاع ملنے پر ڈاکوﺅں کا تعاقب کیا جس پر ڈاکوﺅں کی جانب سے اہلکاروں پر فائرنگ کی گئی اور پولیس اہلکاروں کی جوابی کارروائی میں تینوں ڈاکو ہلاک ہو گئے ہیں ۔

مزید :

اوکاڑہ -