ٹاؤن شپ ، سلنڈر پھٹنے سے 2بچوں سمیت غبارہفروشبزرگ زخمی

ٹاؤن شپ ، سلنڈر پھٹنے سے 2بچوں سمیت غبارہفروشبزرگ زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(کرائم رپورٹر) ٹاون شپ کے علاقہ میں سلنڈر پھٹنے سے علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا جس سے 2 بچے اور ایک بزرگ شہری زخمی ہوگیا۔ بتایا گیا ہے کہ غبارے فروخت کرنے والا مزدور کا سلنڈر پھٹنے سے 2 بجے اور غبارے فروخت کرنے والا بزرگ زخمی ہوگیا ۔پو لیس کے مطابق ٹاون شپ کے علاقہ میں ایک شخص غبارے فروخت کررہا تھا جس کا سلنڈر پھٹنے سے واقعہ پیش آیا ہے ۔زخیموں کو ہسپتال داخل کروا دیا گیا ہے ۔

مزید :

علاقائی -