”اراکین پارلیمنٹ کی گاڑیوں سے انڈے برآمد ہونے کا کیا مقصد ہے؟“پارلیمنٹ سے روانگی کے وقت صحافی نے شہباز شریف سے یہ سوال کیا تو آگے سے ایسا جواب مل گیا کہ آپ کی بھی ہنسی چھوٹ جائے گی

”اراکین پارلیمنٹ کی گاڑیوں سے انڈے برآمد ہونے کا کیا مقصد ہے؟“پارلیمنٹ سے ...
”اراکین پارلیمنٹ کی گاڑیوں سے انڈے برآمد ہونے کا کیا مقصد ہے؟“پارلیمنٹ سے روانگی کے وقت صحافی نے شہباز شریف سے یہ سوال کیا تو آگے سے ایسا جواب مل گیا کہ آپ کی بھی ہنسی چھوٹ جائے گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ میڈیکل رپورٹس آرہی ہیں ،انشااللہ بہتری ہوگی ۔پارلیمنٹ سے روانگی کے وقت صحافی نے شہباز شریف سے سوال کیا کہ اراکین پارلیمنٹ کی گاڑیوں سے انڈے برآمد ہوئے ہیں ،اس کا کیا مقصد تھا ؟اس پر مسکراکر جواب دیتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ سردی بہت ہے ۔ایک اور صحافی نے پوچھا کہ عمران خان نے وزراءکو سو میں سے سو نمبر دے دئیے ہیں کیا کہیں گے ؟اس پر شہباز شریف نے کہا کہ یہ انہی سے پوچھیں مجھ سے کیوں پوچھ رہے ہیں ۔