مظفر گڑھ‘ ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کی الیکشن مہم تیز‘ دعوتیں شروع
مظفرگڑھ(نامہ نگار‘خبر نگار‘تحصیل رپورٹر) ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن مظفرگڑھ کی الیکشن مہم تیز ہو گئی.اس سلسلے میں الائیڈ لائرز فورم, سپریم لائرز فورم اور رائزنگ لائرز فورم کی طرف سے(بقیہ نمبر55صفحہ12پر)
بار روم میں منعقدہ ایک تقریب میں گرینڈ الائینس کے نامزد امیدوار برائے صدارت ملک جنید فاروق وجدانی, نائب صدر محمد حارث خان اور جنرل سیکرٹری نوابزادہ محمد شہباز خان کی حمایت کا اعلان کیا گیا.اس موقع پر صدر بار مہر اعجاز احمد ایڈووکیٹ, خرم شہزاد دستی, ایڈووکیٹ, راؤ یاسر علی خان ایڈووکیٹ,رفاقت علی بھٹہ صدر رائزنگ فورم, شکیل احمد قاضی صدر سپریم فورم, چودھری محمد امجد صدر الائیڈ فورم, افتخار احمد قریشی, میاں حسن مغیث قریشی, سردار عدنان منظور خان, ملک جاوید اقبال, واجد علی خان, رانا افتخار علی ایڈووکیٹ, رانا وقار احمد ایڈووکیٹ, الطاف بھٹہ ایڈووکیٹ, رانا وقار علی, ملک نقی کمبوہ, رانا شاکر, رائے شبیر احمد ڈاہا, سمیت وکلاء کی کثیر تعداد میں شرکت کی۔
دعوتیں