رحیم یار خان‘ ڈینگی وائر س کا شبہ‘ نوجوان ہسپتال منتقل
رحیم یارخان(بیورو رپورٹ)چک عباس کا رہائشی29سالہ محمد نواز کو ڈینگی وائرس کے شبہ میں ورثاء نے طبی امداد کیلئے شیخ زید ہسپتال (بقیہ نمبر46صفحہ7پر)
منتقل کیا جہاں انتظامیہ نے تصدیق کیلئے خون کے نمونہ جات لیبارٹری روانہ کردئیے، متاثرہ محمد نواز کوڈینگی وارڈ میں ابتدائی طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔