پنجاب: آئندہ 48گھنٹوں میں تبادلوں کا نیا سونامی‘ افسر الرٹ

  پنجاب: آئندہ 48گھنٹوں میں تبادلوں کا نیا سونامی‘ افسر الرٹ

  



کبیروالا+اڈا کوٹ بہادر(نامہ نگار+نمائندہ پاکستان)‘ آئندہ 48گھنٹوں میں پنجاب بھر میں تبادلوں کا کیا جھکڑ چلنے کاامکان ہے،اسسٹنٹ کمشنر ز،ڈیس ایس پی سے لے کے(بقیہ نمبر45صفحہ12پر)

انسپکٹرپو لیس زد میں آئیں گے، باخبر ذرائع کے مطابق پنجاب میں گڈ گورنس کے نعرے کو عملی جامہ پہنانے کی ایک اور کوشش کے سلسلے میں پنجاب بھر میں آئندہ 48گھنٹوں میں وسیع پیمانوں پر تبادلوں کے جھکڑا چلنے کے امکانا ت بتائے گئے ہیں، تازہ ترین اطلاعات کے مطابق تبدیلی کے اس جھکڑ میں اسسٹنٹ کمشنرز، ڈی ایس پیز سے لے کے انسپکٹر کی سطح کے آفیسران کی تبدیل ہوسکتے ہیں۔

سونامی

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...