ملتان انفورسمنٹ ٹیم کا مختلف علاقوں میں تجاوزات کیخلاف آپریشن‘ سامان ضبط
ملتان (سپیشل رپورٹر) چیف آفیسر میٹرو پولیٹن کارپوریشن شاہد اقبال کی ہدایت پر انفورسٹمنٹ ٹیم کا حضوری باغ روڈ، گلگشت کالونی، خان ویلیج روڈ، شالیمار روڈ پر تجاوزات کے خلاف(بقیہ نمبر48صفحہ12پر)
کریک ڈاون، پختہ تعمیرات مسمار کردیں اور کثیر تعداد میں سامان تجاوزات قبضہ میں لے لی ہے۔ انفورسمنٹ ٹیم کی قیادت سپرنٹنڈنٹ ریگولیشن حاجی عبدالرزاق نے کی۔ چیف آفیسر میٹرو پولیٹن کارپوریشن شاہد اقبال نے کہا ہے کہ تجاوزات نے شہر کے حسن کو گہنا کہ رکھ دیا ہے تجاوزات مافیا کو کسی صورت بھی آزاد نہیں چھوڑا جائے، تجاوزات کے خلاف بلا امتیاز کاروائی کی جارہی ہے۔
آپریشن