کرسمس کی تیاریاں شروع‘ گرجا گھروں میں خصوصی عبادات‘ ملکی ترقی کیلئے دعائیں 

  کرسمس کی تیاریاں شروع‘ گرجا گھروں میں خصوصی عبادات‘ ملکی ترقی کیلئے ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (سٹی رپورٹر)ملک بھر سمیت ملتان و گردونواح میں مقیم مسیح برادری نے کرسمس کی تیاریاں شروع کر دی ہیں اس سلسلے میں چرچز میں بھی کرسمس کے حوالے سے خصوصی عبادات(بقیہ نمبر33صفحہ12پر)


 کا آغاز کر دیا ہے جس میں مسیح برادری کثیر تعدا د میں شرکت کر رہی ہے کرسمس کے سلسلے میں مسیحی برادری نے گھروں میں کرسمس ٹری سجا نا بھی شروع کر دی ہیں جس کو مزید خوبصور بنانے کے لئے برقی قمقوں سے سجایا گیا ہے 
دعائیں