محرر سمیت 7پولیس ملازمین کے تبادلے

        محرر سمیت 7پولیس ملازمین کے تبادلے

  



ملتان (ٰوقائع نگار)سی پی او نے محرر سمیت سات پولیس ملازمین کو تبادلے کے احکامات جاری کر دیئے ہیں۔جاری احکامات کے(بقیہ نمبر34صفحہ12پر)

مطابق تھانہ مظفر آباد کے ہیڈ کانسٹیبل فاروق احمد کو محرر تھانہ بوہڑ گیٹ تعینات کردیا۔جبکہ یونس عدنان کو پولیس لائن سے نائب او ایس آئی انچارج فوجی مثل سی پی او آفس۔کانسٹیبل محمد علی کو تھانہ چہلیک سے نائب او ایس آئی۔کانسٹیبل محمد منیر کو پولیس لائن سے نیو جوڈیشل کمپلیکس رہائش گاہ۔کانسٹیل انعام کو کو نیو جوڈیشل کمپلیکس رہائش گاہ سے پولیس لائن۔جاوید اقبال کو کو تھانہ بستی ملوک سے تھانہ شاہ شمس اور کانسٹیبل خضر حیات کو شاہ شمس سے بارہ ملوک تعینات کردیا ہے۔

تبادلے

مزید : ملتان صفحہ آخر