کالے یرقان میں مبتلا 3افراد ہسپتال میں جاں بحق

  کالے یرقان میں مبتلا 3افراد ہسپتال میں جاں بحق

  



رحیم یارخان(بیورو رپورٹ)کالے یرقان میں مبتلا3 افراد ہسپتال میں دم توڑگئے تفصیل کے مطابق خانپور کارہائشی18سالہ محمد عرفان، ڈہرکی کا60سالہ محمدوزیر اورصادق آباد کا(بقیہ نمبر21صفحہ12پر)

رہائشی65سالہ شوکت علی کو کالے یرقان میں مبتلا ہونے پرورثاء نے انتہائی تشویشناک حالت میں طبی امداد کیلئے شیخ زید ہسپتال منتقل کیا جہاں طبی امداد کے باوجود تینوں افراد جانبرنہ ہوپائے اور دم توڑگئے جبکہ5متاثرین جن میں چک51 کی رہائشی42سالہ ثمرہ بی بی، مالک پور کی40سالہ سوہنی مائی، چوک بہادر پور کی60سالہ مجیداں بی بی، صادق آباد کا50سالہ محمد صدیق، ڈیرہ بگٹی کا27سالہ عزیز اللہ کو ہسپتال میں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔

کالا یرقان

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...