پاسپورٹ آفس پشاور کے ڈائریکٹر شریف خان کی والدہ کی رسم قل آج ادا کی جائیگی
مردان (بیورورپورٹ)پاسپورٹ آفس پشاور کے ڈائریکٹر شریف خان کی والدہ کی رسم قل آج منگل کے روز شیخ ملتون کے سیکٹر جی میں اداکی جائے گی۔مرحومہ پاسپورٹ کے سابق اسسٹنٹ ڈائریکٹر خیر محمد کی ہمشیرہ تھیں