حاجی عبدالحکیم کی رسم قل آج ہوگی

  حاجی عبدالحکیم کی رسم قل آج ہوگی

  



مردان (بیورورپورٹ) حاجی میرزمان آف گجرات کی رسم قل بروز منگل محلہ حاجی عبدالحکیم گجرات میں ادا کی جائے گی وہ قومی وطن پارٹی کے رہنما انجینئر یوسف زمان،احمد یوسف اورسید یوسف کے والد جبکہ کرنل فیض الرحمان،حبیب الرحمان،عزیز الرحمان اورخانی زمان کے چچاتھے۔

مزید : پشاورصفحہ آخر