حاجی امداد حسین میر وفات پاگئے

  حاجی امداد حسین میر وفات پاگئے

  



پشاور(پ ر)حاجی امد اد حسین میر(سپرنٹنڈنٹ ریٹائرڈ)ولد فضل حسین میر فوت ہو گئے ہیں جن کا جنازہ آج بروز منگل دن بجے انکی رہائش گاہ رشید آباد گلی نمبر 1 کاکشال سے اٹھایا جائے گا سوگواران میں آیازحسین میر، قمر عباس میر، غضنفر عباس میر،مرحوم ذاکر اہل بیت جوہر عباس میر کے تایا تھے

مزید : پشاورصفحہ آخر