سابق صوبیدارشیر زمین انتقال کر گئے

سابق صوبیدارشیر زمین انتقال کر گئے

  



تھانہ (نمائندہ پاکستان) سابق مالاکنڈ لیویز صوبیدار شیر زمین دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔ مرحوم کو آبائی گاؤں تھانہ مین سپر د خاک کردیاگیا گیا۔ مرحوم ہائی سکول نمبر تھانہ کے ٹیچر ارسلا خان اور حکیم خان کے بڑے بھائیہ تھے۔

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...