پبی،مختلف تھانوں کے ایس ایچ اوز کے تبادلے وتعیناتی کے احکامات

  پبی،مختلف تھانوں کے ایس ایچ اوز کے تبادلے وتعیناتی کے احکامات

  



پبی (نمائندہ پاکستان) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کاشف ذولفقار نے ضلع بھر میں پولیس تھانوں ایس ایچ او ز کے تبادلوں اور تعیناتی کے آحکامات جاری کردئیے ایس اء سید الاامین کو ایس ایچ او پبی ایس آئی عنایت علی امجد کو ایس ایچ او کینٹ انسپکٹر ارشد احمد کو پولیس لائین سے تھانہ رسالپور کاایس ایچ او انسپکٹر روح الاامین کو اکبرپورہ سے تھانہ نوشہرہ کلان کا ایس ایچ او ایس اء نیک سر علی کو تھانہ نظامپور کاایس ایچ او انسپکٹر مختیار احمد کو تھانہ کلان سے تھانہ آضاخیل کاایس ایچ او انسپکٹر جان محمد کو رسالپور سے پولیس لائین ایس اء پرویز خان آضاخیل سے پولیس لائین حاضر ھونے کے آحکامات جاری کردئیے

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...