بجلی بندرہے گی

    بجلی بندرہے گی

  



پشاور(سٹی رپورٹر) ضروری مرمت کی وجہ سے132 کے وی حیات آباد گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 11 دسمبر صبح 9بجے سے دوپہر3 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی حیات آباد 12,11,8,7, ڈینز ہائٹس فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے.132 کے وی پشاور یونیورسٹی گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 10 دسمبر صبح 9بجے سے دوپہر3 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی ابدرہ, سفید ڈھیری, اکیڈمی ٹاون, اچینی2,1 فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے. 132 کے وی پشاور انڈسٹریل گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 10 دسمبر صبح 9بجے سے دوپہر3 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی لنڈی ارباب3,2,1, اولڈ دیہہ بہادر, نیو دیہہ بہادر, شیخ محمدی, پشتہ خرہ, نودیہہ پایاں, کوہاٹ روڈ, دورہ روڈ, باڑہ فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے. 132 کے وی دلہ زاک گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 11 دسمبر صبح 9بجے سے دوپہر3 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی پخہ غلام, او پی ایف, گل آباد, لکھئی سٹار, وڈپگہ 2,1, جناح فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے.132 کے وی ہری پور گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 11 دسمبر صبح 9بجے سے شام 4 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی کے ٹی ایس 2,1, ایس این کے, صوابی میرا, ٹاون 3,2, پنیان2, بلڈھیر فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے.220 کے وی چکدرہ ٹرانسمشن لائن سے بجلی کی فراہمی10 اور 11 دسمبر صبح 8بجے سے شام 6 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے 132 کے وی بری کوٹ گرڈ سٹیشن سے منسلک گیارہ کے وی فیڈرز پراضافی لوڈمنیجمنٹ کی جائے گی

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...